المعجم الكبير للطبراني
باب الراء— حرف را سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
محمد بن يحيى بن حبان، عن رافع باب: محمد بن یحییٰ بن حبان کی سیدنا رافع رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4325
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا قَطْعَ فِي ثَمَرٍ وَلَا كَثَرٍ»ترجمہ
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”(درخت پر لگے) پھل اور کھجور کے دل کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔“