المعجم الكبير للطبراني
باب الراء— حرف را سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حنظلة بن قيس، عن رافع باب: حنظلہ بن قیس کی سیدنا رافع رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4316
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الرَّقِّيُّ، ثنا أَبُو حُذَيْفَةَ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ رَبِيعَةَ، عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ: سَأَلْتُ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ، عَنْ كَرْيِ الْأَرْضِ الْبَيْضَاءِ بِالذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ؟، فَقَالَ: «لَا بَأْسَ إِنَّمَا نَهَاهُمْ عَنِ الْأَرْمَاثِ»ترجمہ
حنظلہ بن قیس رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے بنجر (بے درخت) زمین کو سونے اور چاندی کے عوض کرایہ پر دینے کے بارے میں پوچھا، تو انہوں نے فرمایا: ”کوئی حرج نہیں، آپ ﷺ نے انہیں صرف ’ارماث‘ (پیداوار کی شراکت کے ایک طریقے) سے منع فرمایا تھا۔“