❮
❯
حدیث نمبر: 4303
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا أَبُو الْأَشْعَثِ، ثنا الْفُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ، أَخْبَرَ عَبْدَ اللهَ بْنَ عُمَرَ وَهُوَ مُتَّكِئٌ عَلَى يَدَيَّ أَنَّ عُمُومَتَهُ جَاءُوا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ رَجَعُوا إِلَى رَافِعٍ بَعْدَمَا رَوَوْا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نَهَى عَنْ كَرْيِ الْمَزَارِعِ»
ترجمہ

نافع رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو، جبکہ وہ میرے ہاتھوں کا سہارا لیے ہوئے تھے، یہ خبر دی کہ ان (رافع) کے چچا نبی کریم ﷺ کے پاس آئے، پھر وہ سیدنا رافع رضی اللہ عنہ کے پاس واپس لوٹے اور انہوں نے روایت کیا کہ نبی کریم ﷺ نے کھیتوں کو کرایہ پر دینے سے منع فرمایا ہے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الراء / حدیث: 4303
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 256، حدیث 4318