❮
❯
حدیث نمبر: 4298
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ، ثنا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ الْكَلَاعِيُّ، ثنا زَيْنُ بْنُ شُعَيْبٍ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِي اللهُ عَنْهُمَا، لَمَّا سَمِعَ حَدِيثَ، رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ «نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ كَرْيِ الْأَرْضِ» . قَالَ ابْنُ عُمَرَ: إِنَّمَا كُنَّا نُكْرِيهَا عَلَى رَبِيعِ السَّاقِي وبِبَعْضِ مَا يَخْرُجُ مِنْهَا مِنَ التِّبْنِ
ترجمہ

نافع رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: جب سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کی یہ حدیث سنی کہ ”رسول اللہ ﷺ نے زمین کے کرائے سے منع فرمایا ہے“، تو ابن عمر نے فرمایا: ہم تو اسے صرف نہر کے کنارے کی پیداوار اور اس میں سے نکلنے والے بھوسے کے کچھ حصے کے عوض کرائے پر دیا کرتے تھے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الراء / حدیث: 4298
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 255، حدیث 4313