المعجم الكبير للطبراني
باب الراء— حرف را سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سالم بن عبد الله بن عمر، عن رافع بن خديج باب: سالم بن عبداللہ بن عمر کی سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4251
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ طَاهِرِ بْنِ حَرْمَلَةَ بْنِ يَحْيَى، ثنا جَدِّي، ثنا إِدْرِيسُ بْنُ يَحْيَى الْخَوْلَانِيُّ، حَدَّثَنِي حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي سَالِمٌ، أَنَّ أَبَاهُ كَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ حَتَّى بَلَغَهُ، أَنَّ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللهِ عَنْ كِرَاءِ الْأَرْضِ»ترجمہ
ابن شہاب بیان کرتے ہیں: مجھے سالم نے بتایا کہ ان کے والد (ابن عمر) ایسا (زمین کرائے پر دینا) کیا کرتے تھے یہاں تک کہ انہیں معلوم ہوا کہ رافع بن خدیج نے کہا: ”رسول اللہ نے زمین کرائے پر دینے سے منع فرمایا ہے۔“