المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 420–424) باب: (احادیث 420 تا 424)
حدیث نمبر: 421
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ صَالِحِ بْنِ أَبِي عَرِيبٍ، عَنْ خَلَّادِ بْنِ السَّائِبِ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ فَمَدَحَنِي فِي وَجْهِي، فَقَالَ: إِنَّهُ حَمَلَنِي أَنْ أَمْدَحَكَ فِي وَجْهِكَ إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِذَا مُدِحَ الْمُؤْمِنُ فِي وَجْهِهِ رَبَا الْإِيمَانُ فِي قَلْبِهِ»ترجمہ
خلاد بن سائب بیان کرتے ہیں: میں سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کے پاس گیا تو انہوں نے میرے سامنے میری تعریف کی، پھر فرمایا: مجھے تمہارے سامنے تمہاری تعریف کرنے پر اسی بات نے آمادہ کیا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”جب مومن کی اس کے سامنے تعریف کی جاتی ہے تو اس کے دل میں ایمان بڑھ جاتا ہے۔“