المعجم الكبير للطبراني
باب الدال— حرف دال سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
درهم أبو معاوية باب: سیدنا درہم ابومعاویہ رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 4196
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ دِرْهَمٍ، أَنَّ دِرْهَمًا جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: جِئْتُكَ أَسْتَفْتِيكَ فِي الْغَزْوِ، قَالَ: «لَكَ أُمٌّ؟» ، قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: «فَالْزَمْهَا»ترجمہ
سیدنا درہم رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ کے پاس آئے اور عرض کیا: میں آپ سے جہاد کے بارے میں فتویٰ لینے آیا ہوں۔ آپ ﷺ نے پوچھا: ”کیا تمہاری ماں (زندہ) ہے؟“ انہوں نے کہا: جی ہاں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تو اسی کے ساتھ رہو۔“