المعجم الكبير للطبراني
باب الخاء— حرف خا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
خبيب بن إساف أبو عبد الرحمن بن عتبة بن عمرو باب: سیدنا خبیب بن اساف ابوعبدالرحمن بن عتبہ بن عمرو رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 4180
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، ثنا مُسْتَلِمُ بْنُ سَعِيدٍ، أَنَا خُبَيْبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ خُبَيْبٍ الْأَنْصَارِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا وَرَجُلٌ مِنْ قَوْمِي قَبْلَ أَنْ نُسْلِمَ، فَقُلْنَا: إِنَّا لَنَسْتَحِي أَنْ يَشْهَدَ قَوْمُنَا مَشْهَدًا لَا نَشْهَدُهُ مَعَهُمْ، فَقَالَ لَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «وَقَدْ أَسْلَمْتُمْ؟» قُلْنَا: لَا فَقَالَ: «أَنَا لَا أَسْتَعِينُ بِالْمُشْرِكِينَ عَلَى الْمُشْرِكِينَ» فَأَسْلَمْنَا وَشَهِدْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَترجمہ
...رسول اللہ ﷺ کے پاس، میں اور میری قوم کا ایک شخص، اسلام لانے سے پہلے آئے، تو ہم نے عرض کیا: ہمیں شرم آتی ہے کہ ہماری قوم کسی معرکے میں شریک ہو اور ہم ان کے ساتھ شریک نہ ہوں۔ رسول اللہ ﷺ نے ہم سے فرمایا: ”کیا تم مسلمان ہو چکے ہو؟“ ہم نے کہا: نہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”میں مشرکین کے خلاف مشرکین سے مدد نہیں لیتا۔“ چنانچہ ہم مسلمان ہو گئے اور رسول اللہ ﷺ کے ساتھ (اس معرکے میں) شریک ہوئے۔