المعجم الكبير للطبراني
باب الخاء— حرف خا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
خريم بن فاتك الأسدي يكنى أبا عبد الله باب: سیدنا خریم بن فاتک اسدی رضی اللہ عنہ، کنیت ابوعبداللہ تھی
حدیث نمبر: 4146
حَدَّثَنَا حَاجِبُ بْنُ أركينَ الْفَرْغَانِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُفَضَّلٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ، عَنِ الْمَسْعُودِيِّ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَيْمَنَ بْنِ خُرَيْمِ بْنِ فَاتِكٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نِعْمَ الْفَتَى خُرَيْمٌ لَوْ قَصَّرَ مِنْ شَعْرِهِ، وَرَفَعَ مِنْ إِزَارِهِ» ، قَالَ: فَقَالَ خُرَيْمٌ: لَا يُجَاوِزُ شَعْرِي أُذُنِي، وَلَا إِزَارِي عَقِبِيترجمہ
سیدنا خریم بن فاتک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”خریم کتنا اچھا نوجوان ہے، اگر وہ اپنے بال چھوٹے کر لیتا اور اپنا تہبند اونچا کر لیتا۔“ راوی کہتے ہیں: اس پر خریم رضی اللہ عنہ نے کہا: میرے بال میرے کانوں سے آگے نہیں بڑھتے، اور میرا تہبند میری ایڑھی تک نہیں جاتا۔