المعجم الكبير للطبراني
باب الخاء— حرف خا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
خالد بن سعيد بن العاص رضي الله عنه باب: سیدنا خالد بن سعید بن عاص رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 4104
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى الْأُمَوِيُّ، عَنْ جَدِّهِ سَعِيدٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: مَرِضَ أَبِي مَرَضًا شَدِيدًا، فَقَالَ: لَئِنْ شَفَانِيَ اللهُ مِنْ وَجَعِي هَذَا لَا يُعْبَدُ إِلَهُ مُحَمَّدِ ابْنِ أَبِي كَبْشَةَ بِبَطْنِ مَكَّةَ، قَالَ خَالِدٌ: «فَهَلَكَ»ترجمہ
سیدنا خالد بن سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: میرے والد سخت بیمار ہوئے تو انہوں نے کہا: اگر اللہ نے مجھے اس بیماری سے شفا دی تو مکہ کی وادی میں محمد بن ابی کبشہ کے معبود کی عبادت نہیں کی جائے گی۔ خالد رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”پھر وہ ہلاک ہو گئے۔“