حدیث نمبر: 410
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سُوَيْدٍ الشِّبَامِيُّ، أَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَيْنَ مَنْزِلُنَا غَدًا؟ قَالَ: «وَهَلْ تَرَكَ لَنَا عَقِيلٌ مِنْ دَارٍ أَوْ رِبَاعٍ؟ مَنْزِلُنَا بِخَيْفِ بَنِي كِنَانَةَ حَيْثُ تَقَاسَمَتْ قُرَيْشٌ عَلَى الْكُفْرِ»
ترجمہ

سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کل ہمارا ٹھکانہ کہاں ہوگا؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”کیا عقیل نے ہمارے لیے کوئی گھر یا مکان چھوڑا ہے؟ ہمارا ٹھکانہ خیفِ بنی کنانہ میں ہوگا، جہاں قریش نے کفر پر (اتفاق کرنے کی) قسمیں کھائی تھیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الألف / حدیث: 410
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 168، حدیث 413