المعجم الكبير للطبراني
باب الخاء— حرف خا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو سورة ابن أخي أبي أيوب، عن أبي أيوب باب: ابوسورہ، سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ کے بھتیجے، کی ان سے روایات
حدیث نمبر: 4059
وَعَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: {مُدْهَامَّتَانِ} [الرحمن: ٦٤] ؟ فَقَالَ: «خَضْرَاوَانِ»ترجمہ
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ سے اللہ عزوجل کے فرمان ”مدھامّتان“ [سورۃ الرحمن: 64] کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”دونوں گہری سبز ہیں۔“