المعجم الكبير للطبراني
باب الخاء— حرف خا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو سورة ابن أخي أبي أيوب، عن أبي أيوب باب: ابوسورہ، سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ کے بھتیجے، کی ان سے روایات
حدیث نمبر: 4057
وَعَنْ أَبِي أَيُّوبَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنِ التَّصْعِيرِ؟ فقَالَ: «لَيٌّ فِي الشِّدْقِ»ترجمہ
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ سے 'تصعیر' کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”(تکبر سے) گال موڑ لینا۔“