المعجم الكبير للطبراني
العشرة— عشرہ مبشرہ رضی اللہ عنہم
نسبة أبي بكر الصديق " واسمه رضي الله عنه: أبو بكر عبد الله بن عثمان بن عامر بن عمرو بن كعب بن سعد بن تيم بن مرة " باب: سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا نسب، اور آپ کا نام: ابوبکر عبداللہ بن عثمان بن عامر بن عمرو بن کعب بن سعد بن تیم بن مرہ
حدیث نمبر: 4
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمُعَلَّى الدِّمَشْقِيُّ، ثنا هِشَامُ بْنُ خَالِدٍ، ثنا ضَمْرَةُ بْنُ رَبِيعَةَ، عَنِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: «إِنَّمَا سُمِّيَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَتِيقًا لَجَمَالِ وَجْهِهِ، وَاسْمُهُ عَبْدُ اللهِ بْنُ عُثْمَانَ»ترجمہ
لیث بن سعد بیان کرتے ہیں: ابوبکر رضی اللہ عنہ کو عتیق اس لیے کہا گیا کہ ان کا چہرہ خوبصورت تھا، اور ان کا نام عبداللہ بن عثمان تھا۔