المعجم الكبير للطبراني
باب الخاء— حرف خا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سفيان بن وهب الخولاني له صحبة، عن أبي أيوب باب: سفیان بن وہب خولانی رضی اللہ عنہ (جو خود بھی صحابی ہیں) کی سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3982
حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: ثنا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " لِلرَّجُلِ مِنَ امْرَأَتِهِ كُلُّ شَيْءٍ مَا خَلَا الْفَرْجَ - يَعْنِي وَهِيَ حَائِضٌ - قَالَ: يَبِيتَانِ فِي لِحَافٍ وَاحِدٍ، يَعْنِي الْحَائِضَ إِذَا كَانَ عَلَى الْفَرْجِ ثَوْبٌ "ترجمہ
حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: مرد کے لیے اپنی بیوی سے شرمگاہ کے سوا سب کچھ جائز ہے - یعنی جب وہ حائضہ ہو - فرمایا: دونوں ایک ہی لحاف میں سو سکتے ہیں، یعنی حائضہ اگر اس کی شرمگاہ پر کپڑا ہو۔