المعجم الكبير للطبراني
باب الخاء— حرف خا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عمر بن ثابت الأنصاري، عن أبي أيوب باب: عمر بن ثابت انصاری کی سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3887
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جَرِيحٍ وَدَاوُدَ بْنِ قَيْسٍ، وَأَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي سَبْرَةَ، كُلُّهُمْ، عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ أَخِي يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ثَابِتِ بْنِ الْحَجَّاجِ مِنْ بَنِي الْخَزْرَجِ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ صَامَ رَمَضَانَ، وَأَتْبَعَهُ سِتًّا مِنْ شَوَّالٍ فَذَلِكَ صِيَامُ الدَّهْرِ» ، قَالَ: قُلْتُ لَهُ: كُلُّ يَوْمٍ عَشْرٌ؟، قَالَ: «نَعَمْ»ترجمہ
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جس نے رمضان کے روزے رکھے، پھر ان کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے، تو یہ ہمیشہ کے روزوں کی طرح ہے۔“ راوی کہتے ہیں: میں نے ان سے پوچھا: کیا ہر دن کے بدلے دس دن کا ثواب ملتا ہے؟ انہوں نے فرمایا: ”ہاں۔“