حدیث نمبر: 3836
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَدِينِيُّ فُسْتُقَةُ، ثنا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ، عَنِ الْهَيْثَمِ بْنِ عَدِيٍّ، قَالَ: «هَلَكَ أَبُو أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيُّ سَنَةَ خَمْسِينَ بِأَرْضِ الرُّومِ وَهُوَ غَازٍ مَعَ يَزِيدَ»
ترجمہ

ہیثم بن عدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ کا انتقال پچاس ہجری میں سرزمین روم میں ہوا جبکہ وہ یزید کے ساتھ جہاد میں تھے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الخاء / حدیث: 3836
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 118، حدیث 3851