المعجم الكبير للطبراني
باب الخاء— حرف خا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو معمر عبد الله بن سخبرة، عن جناب باب: ابومعمر عبداللہ بن سخبرہ کی جناب سے روایات
حدیث نمبر: 3670
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، ثنا الْأَعْمَشُ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ، قَالَ: قُلْتُ لِخَبَّابٍ: هَلْ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ؟، قَالَ: «نَعَمْ» ، قُلْنَا: بِمَ كُنْتُمْ تَعْرِفُونَ ذَلِكَ، قَالَ: «بِاضْطِرَابِ لَحْيَيْهِ»ترجمہ
ابومعمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے خباب رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کیا رسول اللہ ﷺ ظہر اور عصر میں قراءت کیا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا: ہاں۔ ہم نے پوچھا: تمہیں یہ کیسے معلوم ہوتا تھا؟ انہوں نے فرمایا: ”آپ ﷺ کے جبڑوں کی حرکت سے۔“