المعجم الكبير للطبراني
باب الخاء— حرف خا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حارثة بن مضرب، عن خباب باب: حارثہ بن مضرب کی سیدنا خباب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3654
حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثنا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، أَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ مُضَرِّبٍ، عَنْ خَبَّابٍ، قَالَ: لَوْلَا أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نَهَانَا أَنْ يُتَمَنَّى الْمَوْتُ لَتَمَنَّيْتُهُ»ترجمہ
سیدنا خباب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: اگر رسول اللہ ﷺ نے ہمیں موت کی تمنا کرنے سے منع نہ فرمایا ہوتا تو میں اس کی تمنا کرتا۔