المعجم الكبير للطبراني
باب الخاء— حرف خا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو وائل شقيق بن سلمة، عن خباب باب: ابووائل شقیق بن سلمہ کی سیدنا خباب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3643
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ خَبَّابٍ، قَالَ: هَاجَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَبْتَغِي وَجْهَ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ فَذَكَرَ مِثْلَهُ.ترجمہ
سیدنا خباب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ اللہ عزوجل کی رضا کی طلب میں ہجرت کی۔
راوی نے آگے اسی جیسی حدیث ذکر کی۔