المعجم الكبير للطبراني
العشرة— عشرہ مبشرہ رضی اللہ عنہم
سن أبي عبيدة، ووفاته رضي الله عنه باب: سیدنا ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ کی عمر اور وفات
حدیث نمبر: 362
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ، ثنا أَصْبَغُ بْنُ الْفَرَجِ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ: " كَانَتِ الشَّامُ عَلَى أَمِيرَيْنِ: عَلَى أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ، وَيَزِيدَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ، فَتُوُفِّيَ أَبُو عُبَيْدَةَ، وَاسْتَخْلَفَ خَالُهُ عِيَاضُ بْنُ غَنْمٍ أَحَدَ بَنِي الْحَارِثِ بْنِ فِهْرٍ، فَأَقَرَّهُ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، ثُمَّ تُوُفِّيَ عِيَاضٌ فَأَمَّرَ مَكَانَهَ سَعِيدَ بْنَ عَامِرِ بْنِ جُذَيْمٍ، ثُمَّ تُوُفِّيَ سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ فَأَمَّرَ مَكَانَهُ عُمَيْرَ بْنَ سَعْدٍ "ترجمہ
ابن شہاب کہتے ہیں: شام دو امیروں کے ماتحت تھا: ابوعبیدہ بن الجراح اور یزید بن ابی سفیان۔ تو ابوعبیدہ کا انتقال ہوا، تو انہوں نے اپنی جگہ اپنے ماموں عیاض بن غنم کو، جو بنی حارث بن فہر میں سے تھے، خلیفہ مقرر کیا، تو عمر رضی اللہ عنہ نے انہیں اس عہدے پر برقرار رکھا۔ پھر عیاض کا انتقال ہوا تو انہوں نے ان کی جگہ سعید بن عامر بن جذیم کو امیر مقرر کیا۔ پھر سعید بن عامر کا انتقال ہوا تو انہوں نے ان کی جگہ عمیر بن سعد کو امیر مقرر کیا۔