حدیث نمبر: 3606
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ، ثنا عَمْرُو بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ طَارِقٍ، أَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ زَحْرَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، قَالَ: دَخَلْتُ، أَنَا وَنَفَرٌ مَعِي عَلَى خَبَّابِ بْنِ الْأَرَتِّ رَحِمَهُ اللهُ وَقَدِ اكْتَوَى فِي جَنْبِهِ، فَقُلْنَا: اكْتَوَيْتُ؟ قَالَ: نَعَمْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مِنْ أُمَّتِي سَبْعُونَ أَلْفًا بِغَيْرِ حِسَابٍ لَا يَرْقُونَ، وَلَا يَسْتَرْقُونَ، وَلَا يَكْتَوُونَ، وَعَلَى رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ»
ترجمہ

سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں اور میرے ساتھ کچھ لوگ سیدنا خباب بن ارت رضی اللہ عنہ کے پاس گئے جبکہ انہوں نے اپنے پہلو میں داغ لگوایا تھا، ہم نے کہا: آپ نے داغ لگوایا؟ انہوں نے فرمایا: ہاں، میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”میری امت میں سے ستر ہزار لوگ بغیر حساب کے جنت میں داخل ہوں گے، جو نہ جھاڑ پھونک کرواتے ہیں، نہ دم کرواتے ہیں، نہ داغ لگواتے ہیں، اور اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الخاء / حدیث: 3606
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 56، حدیث 3619