حدیث نمبر: 3576
حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ بَزِيعٍ، ثنا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، حَدَّثَنِي الْبَرَاءُ، قَالَ: سَمِعْتُ حَسَّانَ بْنَ ثَابِتٍ، يَقُولُ: قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اهْجُهُمْ أَوْ هَاجِهِمْ - يَعْنِي الْمُشْرِكِينَ - فَإِنَّ جِبْرِيلَ مَعَكَ»
ترجمہ

سیدنا براء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا: رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا: ”انہیں ہجو کرو - یا ان کی ہجو کرتے رہو - یعنی مشرکین کو - کیونکہ جبریل تمہارے ساتھ ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الحاء / حدیث: 3576
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 41، حدیث 3589