❮
❯
حدیث نمبر: 3563
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ، ثنا أَبِي، عَنِ الْأَعْمَشِ، قَالَ: سَمِعْتُ حَيَّانَ جَدَّ ابْنِ أَبْجَرَ الْأَكْبَرَ يَقُولُ: «دَعِ الدَّوَاءَ مَا احْتَمَلَ جَسَدُكَ الدَّاءَ»
ترجمہ

اعمش رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے ابن ابجر کے بڑے دادا سیدنا حیان رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا: ”دوا کو اس وقت تک چھوڑے رکھو جب تک تمہارا جسم بیماری کو برداشت کر سکے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الحاء / حدیث: 3563
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 36، حدیث 3576