المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حصين بن الحارث بن المطلب بن عبد مناف بدري باب: سیدنا حصین بن حارث بن مطلب بن عبدمناف رضی اللہ عنہ، بدری صحابی
حدیث نمبر: 3544
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا ضِرَارُ بْنُ صُرَدٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ: «فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ مَعَ عَلِيٍّ حُصَيْنُ بْنُ الْحَارِثِ بَدْرِيٌّ شَهِدَ مَعَهُ كُلَّ مَشَاهِدِهِ مِنْ بَنِي الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ مَنَافٍ»ترجمہ
راوی بیان کرتے ہیں: ”سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ شریک ہونے والے صحابہ کے نام بتاتے ہوئے: سیدنا حصین بن حارث رضی اللہ عنہ، بدری، جنہوں نے ان کے ساتھ اپنی تمام لڑائیوں میں شرکت کی، بنو مطلب بن عبد مناف میں سے (کا نام لیا)۔“