المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حبشي بن جنادة السلولي باب: سیدنا حبشی بن جنادہ سلولی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 3495
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا مُوسَى بْنُ الْحُسَيْنِ أَبُو الْحُسَيْنِ السَّلُولِيُّ، ثنا غُصْنُ بْنُ حَمَّادٍ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ حَبَشِيِّ بْنِ جُنَادَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ سَأَلَ مِنْ غَيْرِ فَقْرٍ فَكَأَنَّمَا يَأْكُلُ جَمْرًا» قَالَ الْحَضْرَمِيُّ غُصْنُ بْنُ حَمَّادٍ: هُوَ غُصْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يُونُسَ بْنِ إِسْحَاقَترجمہ
سیدنا حبشی بن جنادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو محتاجی کے بغیر مانگے تو وہ گویا انگارہ کھا رہا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: راوی حضرمی نے کہا کہ غصن بن حماد دراصل غصن بن محمد بن یونس بن اسحاق ہیں۔