المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حبة بن جوين العرني، يقال إنه قد رأى النبي صلى الله عليه وسلم باب: سیدنا حبہ بن جوین عرنی رضی اللہ عنہ، کہا جاتا ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو دیکھا
حدیث نمبر: 3468
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثنا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنْ أَبِي الْمِقْدَامِ، عَنْ حَبَّةَ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ لِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا عَلِيُّ أُوصِيكَ بِالْعَرَبِ خَيْرًا، أُوصِيكَ بِالْعَرَبِ خَيْرًا»ترجمہ
حبہ بن جوین بیان کرتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: نبی کریم ﷺ نے مجھ سے فرمایا: ”اے علی! میں تمہیں عربوں کے ساتھ بھلائی کی وصیت کرتا ہوں، میں تمہیں عربوں کے ساتھ بھلائی کی وصیت کرتا ہوں۔“