المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
شهر بن حوشب عن أبي مالك الأشعري باب: شہر بن حوشب کی سیدنا ابومالک اشعری رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3423
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْعَرِيِّ، «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى، فَأَقَامَ الرِّجَالَ يَلُونَهُ، وَأَقَامَ الصِّبْيَانَ خَلْفَ ذَلِكَ، وَأَقَامَ النِّسَاءَ خَلْفَ ذَلِكَ»ترجمہ
سیدنا ابومالک اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے نماز پڑھائی تو مردوں کو اپنے قریب کھڑا کیا، ان کے پیچھے بچوں کو کھڑا کیا، اور ان کے پیچھے عورتوں کو کھڑا کیا۔