حدیث نمبر: 3402
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، أَنَا خَالِدٌ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْعَرِيِّ أَنَّهُ قَالَ: «تَعَالَوْا حَتَّى أُرِيَكُمْ كَيْفَ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي؟ فَقَامَ فَكَبَّرَ إِذَا رَكَعَ وَإِذَا سَجَدَ، فَلَمَّا نَهَضَ مِنَ الْجُلُوسِ بَعْدَ الرَّكْعَتَيْنِ كَبَّرَ»
ترجمہ

سیدنا ابومالک اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”آؤ، میں تمہیں دکھاؤں کہ رسول اللہ ﷺ کس طرح نماز پڑھتے تھے؟“ پھر وہ کھڑے ہوئے اور رکوع اور سجدہ کرتے وقت تکبیر کہی، اور جب دو رکعتوں کے بعد بیٹھک سے اٹھے تو تکبیر کہی۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الحاء / حدیث: 3402
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 281، حدیث 3415