المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الحارث بن أوس بن رافع الأنصاري " استشهد يوم أحد " باب: سیدنا حارث بن اوس بن رافع انصاری رضی اللہ عنہ، یوم احد میں شہید ہوئے
حدیث نمبر: 3375
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فَلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ " فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ أُحُدٍ مِنَ الْأَنْصَارِ، مِنْ بَنِي النَّبِيتِ: الْحَارِثُ بْنُ أَوْسِ بْنِ رَافِعٍ "ترجمہ
ابن شہاب زہری رحمہ اللہ احد کے دن شہید ہونے والے انصار میں سے، بنو نبیت میں سے نام بتاتے ہوئے کہتے ہیں: حارث بن اوس بن رافع (شہید ہوئے)۔