المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الحارث بن أوس بن رافع الأنصاري " استشهد يوم أحد " باب: سیدنا حارث بن اوس بن رافع انصاری رضی اللہ عنہ، یوم احد میں شہید ہوئے
حدیث نمبر: 3374
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ " فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ أُحُدٍ مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ: الْحَارِثُ بْنُ أَوْسِ بْنِ رَافِعٍ "ترجمہ
عروہ رحمہ اللہ احد کے دن شہید ہونے والے انصار میں سے، پھر بنو عمرو بن عوف میں سے نام بتاتے ہوئے کہتے ہیں: حارث بن اوس بن رافع (شہید ہوئے)۔