المعجم الكبير للطبراني
العشرة— عشرہ مبشرہ رضی اللہ عنہم
سن سعيد بن زيد، ووفاته رضي الله عنه باب: سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ کی عمر اور وفات
حدیث نمبر: 337
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ، ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، قَالَ: «تُوُفِّيَ سَعِيدُ بْنُ زَيْدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ نُفَيْلٍ سَنَةَ إِحْدَى وَخَمْسِينَ وَسَنَةَ بِضْعٍ وَسَبْعِينَ، وَدُفِنَ بِالْمَدِينَةِ، وَمَاتَ بِالْعَقِيقِ، وَنَزَلَ فِي قَبْرِهِ سَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ، وَابْنُ عُمَرَ وَيُكَنَّى أَبَا الْأَعْوَرِ»ترجمہ
یحییٰ بن بکیر کہتے ہیں: سعید بن زید بن عمرو بن نفیل رضی اللہ عنہ کا انتقال سنہ 51 ہجری میں ہوا، اس وقت ان کی عمر ستر کے پیٹے میں تھی، اور انہیں مدینہ میں دفن کیا گیا۔ ان کا انتقال العقیق میں ہوا، اور ان کی قبر میں سعد بن ابی وقاص اور ابن عمر رضی اللہ عنہم اترے۔ ان کی کنیت ابوالاعور تھی۔