المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الحارث بن الصمة الأنصاري، بدري " قتل يوم بئر معونة " باب: سیدنا حارث بن صمہ انصاری رضی اللہ عنہ، بدری صحابی، بئرِ معونہ کے دن شہید ہوئے
حدیث نمبر: 3369
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ " فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي عَامِرِ بْنِ مَالِكِ بْنِ النَّجَّارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي مَبْذُولٍ: الْحَارِثُ بْنُ الصِّمَّةِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَتِيكٍ، كُسِرَ بِالرَّوْحَاءِ فَضَرَبَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِسَهْمِهِ "ترجمہ
ابن شہاب زہری رحمہ اللہ بدر میں شریک ہونے والے انصار میں سے، بنو عامر بن مالک بن نجار میں سے، پھر بنو مبذول میں سے نام بتاتے ہوئے کہتے ہیں: حارث بن صمہ بن عمرو بن عتیک — وہ روحاء کے مقام پر ہڈی تڑوا بیٹھے، تو رسول اللہ ﷺ نے ان کے لیے غنیمت میں سے ان کا حصہ لگا دیا۔