المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الحارث بن قيس بن مخلد الأنصاري ثم الزرقي، عقبي بدري، يكنى أبا خالد باب: سیدنا حارث بن قیس بن مخلد انصاری زرقی رضی اللہ عنہ، عقبی و بدری صحابی، کنیت ابوخالد
حدیث نمبر: 3365
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ " فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ الْعَقَبَةَ مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي زُرَيْقٍ: الْحَارِثُ بْنُ قَيْسِ بْنِ خَالِدِ بْنِ مَخْلَدٍ، شَهِدَ بَدْرًا "ترجمہ
ابن شہاب زہری رحمہ اللہ بیعتِ عقبہ میں شریک ہونے والے انصار میں سے، پھر بنو زریق میں سے نام بتاتے ہوئے کہتے ہیں: حارث بن قیس بن خالد بن مخلد — انہوں نے بدر میں بھی شرکت کی۔