حدیث نمبر: 3306
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ " فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ الْجِسْرِ سَنَةَ خَمْسَ عَشْرَةَ مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي مُعَاوِيَةَ: الْحَارِثُ بْنُ عَدِيِّ بْنِ مَالِكٍ "
ترجمہ

ابن شہاب زہری رحمہ اللہ سن 15 ہجری میں جسر کے دن شہید ہونے والے انصار میں سے، پھر بنو معاویہ میں سے نام بتاتے ہوئے کہتے ہیں: حارث بن عدی بن مالک (شہید ہوئے)۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الحاء / حدیث: 3306
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 252، حدیث 3319