المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
واقد بن أبي واقد عن أبيه باب: واقد بن ابی واقد کی اپنے والد سیدنا ابوواقد رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3305
حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَمْزَةَ الزُّبَيْرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ وَاقِدِ بْنِ أَبِي وَاقِدٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِنِسَائِهِ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ: «هَذِهِ، ثُمَّ ظُهُورَ الْحُصُرِ»ترجمہ
سیدنا ابوواقد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے حجۃ الوداع میں اپنی ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن سے فرمایا: ”یہ حج کرو، پھر اس کے بعد اپنے گھروں کی چٹائیوں کے پیچھے ہی رہنا۔“