المعجم الكبير للطبراني
العشرة— عشرہ مبشرہ رضی اللہ عنہم
باب في إكرام قريش، وغير ذلك باب: قریش کے اکرام اور دیگر امور کا بیان
حدیث نمبر: 328
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ كَيْسَانَ الْمِصِّيصِيُّ، ثنا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَا: ثنا سُلَيْمُ بْنُ حَيَّانَ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: ذُكِرَ الطَّاعُونُ عِنْدَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «رِجْزٌ أَصَابَ مَنْ قَبْلَكُمْ، إِذَا كَانَ بِأَرْضٍ وَأَنْتُمْ بِهَا فَلَا تَخْرُجْ مِنْهَا، وَإِنْ كَانَ بِهَا فَلَا تَدْخُلْهَا»ترجمہ
…یحییٰ بن سعد اپنے والد سیدنا سعد رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ کے سامنے طاعون کا ذکر ہوا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ ایک عذاب ہے جو تم سے پہلے لوگوں پر آیا، جب یہ کسی ایسی زمین میں ہو جہاں تم موجود ہو تو وہاں سے نہ نکلو، اور اگر یہ وہاں پہلے سے موجود ہو تو وہاں داخل نہ ہو۔“