المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حارثة ابن الربيع الأنصاري، وهو حارثة بن سراقة باب: سیدنا حارثہ بن ربیع انصاری رضی اللہ عنہ، اور وہ حارثہ بن سراقہ ہیں
حدیث نمبر: 3223
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْحِمَّانِيُّ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: هَلَكَ حَارِثَةُ يَوْمَ أُحُدٍ، أَصَابَهُ سَهْمٌ، فَأَتَتْ أُمُّهُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنْ كَانَ فِي الْجَنَّةِ لَمْ أَبْكِ عَلَيْهِ، وَإِنْ كَانَ فِي النَّارِ فَسَيَرَى اللهُ مَا أَصْنَعُ. فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّهَا جِنَانٌ، وَإِنَّهُ لَفِي الْفِرْدَوْسِ الْأَعْلَى»ترجمہ
حارثہ رضی اللہ عنہ کی والدہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اگر وہ جنت میں ہے تو میں اس پر نہیں روؤں گی، اور اگر جہنم میں ہے تو اللہ دیکھے گا کہ میں کیا کرتی ہوں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”وہ بہت سی جنتیں ہیں، اور وہ فردوس اعلیٰ میں ہے۔“