المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حجاج بن مالك الأسلمي باب: سیدنا حجاج بن مالک اسلمی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 3189
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، مَا يُذْهِبُ عَنِّي مَذَمَّةَ الرَّضَاعِ؟ قَالَ: «عَبْدٌ أَوْ أَمَةٌ عِنْدَ الْفِطَامِ» .ترجمہ
سیدنا حجاج بن مالک اسلمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! دودھ پلانے کا احسان اتارنے کے لیے کیا دینا مناسب ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”دودھ چھڑاتے وقت ایک غلام یا باندی دینا کافی ہے۔“