المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الحكم بن سفيان الثقفي باب: سیدنا حکم بن سفیان ثقفی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 3165
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ، ثنا وُهَيْبٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَالَ فَتَوَضَّأَ، وَأَخَذَ مَاءً فَنَضَحَ بِهِ»ترجمہ
سیدنا حکم بن سفیان اپنے والد رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ نے پیشاب کیا، پھر وضو فرمایا اور پانی لے کر چھڑک لیا۔“