المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الحكم بن سفيان الثقفي باب: سیدنا حکم بن سفیان ثقفی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 3164
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ ثَقِيفٍ يُقَالُ لَهُ الْحَكَمُ أَوْ أَبُو الْحَكَمِ أَنَّهُ «رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ، ثُمَّ أَخَذَ كَفًّا مِنْ مَاءٍ فَنَضَحَ بِهِ ثِيَابَهُ»ترجمہ
بنو ثقیف کے ایک صحابی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے جنہیں حکم یا ابو حکم کہا جاتا تھا کہ انہوں نے ”نبی کریم ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ نے وضو کیا، پھر ایک چلو پانی لے کر اپنے کپڑوں پر چھڑک لیا۔“