المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الحكم بن سعيد بن العاص " قتل يوم بدر شهيدا " باب: سیدنا حکم بن سعید بن العاص رضی اللہ عنہ، جنگ بدر میں شہید ہوئے
حدیث نمبر: 3156
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ زَكَرِيَّا الْعَبْدَسِيُّ، ثنا أَبُو أُمَيَّةَ بْنُ يَعْلَى الطَّائِفِيُّ، حَدَّثَنِي جَدِّي، عَنْ عَمِّهِ الْحَكَمِ بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأُبَايِعَهُ، فَقَالَ: «مَا اسْمُكَ؟» قُلْتُ: الْحَكَمُ. قَالَ: «بَلْ أَنْتَ عَبْدُ اللهِ»ترجمہ
سیدنا حکم بن سعید بن العاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں رسول اللہ ﷺ کے پاس بیعت کرنے کے لیے حاضر ہوا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”تمہارا نام کیا ہے؟“ میں نے عرض کیا: حکم۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ تمہارا نام عبداللہ ہے۔“