المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
يوسف بن ماهك عن حكيم بن حزام باب: یوسف بن ماہک کی سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3084
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، أَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، الرَّجُلُ يَطْلُبُ مِنِّي الْبَيْعَ وَلَيْسَ عِنْدِي، أَفَأَبْتَاعُهُ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَبِعْ مَا لَيْسَ عِنْدَكَ»ترجمہ
یوسف بن ماہک، حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، فرماتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ایک آدمی مجھ سے کوئی چیز خریدنا چاہتا ہے جو میرے پاس نہیں ہوتی، تو کیا میں پہلے سے اسے بیچ سکتا ہوں؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو تمہارے پاس نہیں ہے اسے مت بیچو۔“