المعجم الكبير للطبراني
العشرة— عشرہ مبشرہ رضی اللہ عنہم
سن سعد بن أبي وقاص، ووفاته رضي الله عنه باب: سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی عمر اور وفات
حدیث نمبر: 298
قَالَ عَبْدُ اللهِ: قَالَ أَبِي: «تُوُفِّيَ وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَثَمَانِينَ، وَمَاتَ عَلَى عَشْرَةِ أَمْيَالٍ فِي الْمَدِينَةِ، فَحُمِلَ عَلَى رِقَابِ الرِّجَالِ إِلَى الْمَدِينَةِ، وَكَانَ مَرْوَانُ يَوْمَئِذٍ الْوَالِيَ عَلَيْهَا، وَأَسْلَمَ وَهُوَ ابْنُ تِسْعَ عَشْرَةَ سَنَةً»ترجمہ
عبداللہ (بن احمد) کہتے ہیں: میرے والد (امام احمد) نے فرمایا: سعد رضی اللہ عنہ کا انتقال ہوا تو ان کی عمر تراسی (83) سال تھی، اور ان کی وفات مدینہ سے دس میل کے فاصلے پر ہوئی، تو انہیں لوگوں کے کندھوں پر اٹھا کر مدینہ لایا گیا۔ اس وقت مروان مدینہ کا گورنر تھا۔ انہوں نے انیس (19) سال کی عمر میں اسلام قبول کیا تھا۔