حدیث نمبر: 2944
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَنْبَرٍ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ التَّيْمِيُّ، حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ الْحَارِثِ التَّيْمِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " كَانَ حَمْزَةُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ يَوْمَ بَدْرٍ مُعَلَّمًا بِرِيشَةِ نَعَامَةٍ، فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْمُشْرِكِينَ: مَنْ رَجُلٌ أُعْلِمَ بِرِيشَةِ نَعَامَةٍ؟ فَقِيلَ: حَمْزَةُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ. فَقَالَ: ذَاكَ الَّذِي فَعَلَ بِنَا الْفِعَلَ "
ترجمہ

موسیٰ بن حارث تیمی اپنے والد سے بیان کرتے ہیں: حمزہ بن عبدالمطلب بدر کے دن شتر مرغ کے پر سے نشان زدہ تھے، تو مشرکین میں سے ایک شخص نے کہا: وہ کون آدمی ہے جو شتر مرغ کے پر سے نشان زدہ ہے؟ تو بتایا گیا: حمزہ بن عبدالمطلب۔ اس نے کہا: یہی وہ ہے جس نے ہمارے ساتھ وہ سلوک کیا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الحاء / حدیث: 2944
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 150، حدیث 2957