حدیث نمبر: 29
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا خَلَفُ بْنُ الْوَلِيدِ، ثنا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْبَجَلِيِّ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ، فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: «قُبِضَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَسِتِّينَ سَنَةً، وَقُبِضَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَسِتِّينَ، وَقُبِضَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَسِتِّينَ» قَالَ أَبُو إِسْحَاقَ: وَقَالَ مُعَاوِيَةُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: «وَهَذِهِ لِي سَبْعٌ وَخَمْسُونَ، ثُمَّ عَاشَ نَحْوًا مِنْ عِشْرِينَ سَنَةً»
ترجمہ

سیدنا جریر بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا تو میں نے انہیں فرماتے سنا: ”نبی کریم ﷺ کی وفات تریسٹھ برس کی عمر میں ہوئی، ابوبکر رضی اللہ عنہ کی وفات بھی تریسٹھ برس کی عمر میں ہوئی، اور عمر رضی اللہ عنہ کی وفات بھی تریسٹھ برس کی عمر میں ہوئی۔“ ابواسحاق بیان کرتے ہیں: اور سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اور اس وقت میری عمر ستاون برس ہے۔“ اس کے بعد وہ تقریباً بیس برس مزید زندہ رہے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / العشرة / حدیث: 29
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 58، حدیث 29