المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
فاطمة بنت الحسين عن أبيها رضي الله عنها باب: فاطمہ بنت حسین رضی اللہ عنہا کی اپنے والد سیدنا حسین رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 2880
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ثنا سُفْيَانُ، حَدَّثَنِي مُصْعَبُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ يَعْلَى بْنِ أَبِي يَحْيَى، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْحُسَيْنِ، عَنْ أَبِيهَا، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لِلسَّائِلِ حَقٌّ وَإِنْ جَاءَ عَلَى فَرَسٍ»ترجمہ
سیدہ فاطمہ بنت حسین رضی اللہ عنہا اپنے والد سے روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”سائل کا حق ہے چاہے وہ گھوڑے پر سوار ہو کر ہی کیوں نہ آئے۔“