حدیث نمبر: 2867
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا الْحُمَيْدِيُّ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ شَرِيكٍ، عَنْ بِشْرِ بْنِ غَالِبٍ، عَنِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ، قَالَ: «مَنْ أَحَبَّنَا لِلدُّنْيَا فَإِنَّ صَاحِبَ الدُّنْيَا يُحِبُّهُ الْبَرُّ وَالْفَاجِرُ، وَمَنْ أَحَبَّنَا لِلَّهِ كُنَّا نَحْنُ وَهُوَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ كَهَاتَيْنِ» . وَأَشَارَ بِالسَّبَّابَةِ وَالْوُسْطَى
ترجمہ

سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جو شخص دنیا کے لیے ہم سے محبت رکھے تو دنیا والے سے تو نیک و بد سب محبت رکھتے ہیں، اور جو ہم سے اللہ کے لیے محبت رکھے تو ہم اور وہ قیامت کے دن ان دو انگلیوں کی طرح ہوں گے“ — اور آپ نے اپنی شہادت اور درمیانی انگلی سے اشارہ کیا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الحاء / حدیث: 2867
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 125، حدیث 2880