المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الحسين بن علي بن أبي طالب رضي الله عنه، يكنى أبا عبد الله ذكر مولده وصفته وهيأته رضي الله عنه وكرم الله وجهه وعن أبيه وأمه باب: سیدنا حسین بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ، کنیت ابوعبداللہ، ان کی ولادت، صفت اور ہیئت کا ذکر، رضی اللہ عنہ و کرم اللہ وجہہ، اور ان کے والد اور والدہ کے بارے میں
حدیث نمبر: 2780
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، ثنا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، ثنا لَيْثٌ، قَالَ: حَدَّثَنِي الْخَيَّاطُ الَّذِي قَطَعَ الْحُسَيْنَ بْنَ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَمِيصًا، قَالَ: قُلْتُ: أَجْعَلُهُ عَلَى ظَهْرِ الْقَدَمِ؟ قَالَ: «لَا» . قُلْتُ: فَأَجْعَلُهُ أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ؟ فَقَالَ: «مَا أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ فِي النَّارِ»ترجمہ
خیاط، جس نے سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہ کے لیے قمیض کاٹی، کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: کیا میں اسے پاؤں کے اوپری حصے تک بناؤں؟ فرمایا: ”نہیں۔“ میں نے عرض کیا: تو کیا میں اسے ٹخنوں سے نیچے تک بناؤں؟ فرمایا: ”جو ٹخنوں سے نیچے ہو وہ آگ میں ہے۔“