حدیث نمبر: 2733
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، ثنا النُّعْمَانُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَيَزِيدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التُّسْتَرِيِّ، وَأَبِي بَكْرٍ الْهُذَلِيِّ، قَالُوا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ، قَالَ: نُبِّئْتُ أَنَّ الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ وَابْنَ عَبَّاسٍ مَرَّتْ عَلَيْهِمَا جِنَازَةٌ، فَقَامَ الْحَسَنُ، وَجَلَسَ ابْنُ عَبَّاسٍ، فَقَالَ الْحَسَنُ لِابْنِ عَبَّاسٍ: «أَلَمْ تَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّتْ بِهِ جِنَازَةٌ فَقَامَ؟» قَالَ: «بَلَى، وَقَدْ جَلَسَ»
ترجمہ

محمد بن سیرین کہتے ہیں: مجھے بتایا گیا کہ سیدنا حسن بن علی اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس سے ایک جنازہ گزرا، تو سیدنا حسن کھڑے ہو گئے اور سیدنا ابن عباس بیٹھ گئے، تو سیدنا حسن نے سیدنا ابن عباس سے کہا: ”کیا تم نے نہیں دیکھا کہ نبی کریم ﷺ کے پاس سے ایک جنازہ گزرا تو آپ کھڑے ہوئے؟“ انہوں نے کہا: ”کیوں نہیں، اور پھر بیٹھ گئے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الحاء / حدیث: 2733
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 87، حدیث 2746